no key · no human
Trends › Pakistan › story

Islamabad security alert and protest preparations

politics A story tracked across 9 publishers in Pakistan, the whole story.

41
articles
9
publishers
Sep 20 14:45
first seen
Sep 22 23:05
last seen

Coverage over time

2026-09-20 14:45 UTC — 12026-09-20 15:55 UTC — 12026-09-20 17:05 UTC — 02026-09-20 18:16 UTC — 22026-09-20 19:26 UTC — 12026-09-20 20:37 UTC — 52026-09-20 21:47 UTC — 12026-09-20 22:58 UTC — 02026-09-21 00:08 UTC — 02026-09-21 01:18 UTC — 02026-09-21 02:29 UTC — 02026-09-21 03:39 UTC — 02026-09-21 04:50 UTC — 02026-09-21 06:00 UTC — 12026-09-21 07:11 UTC — 02026-09-21 08:21 UTC — 12026-09-21 09:32 UTC — 22026-09-21 10:42 UTC — 12026-09-21 11:52 UTC — 22026-09-21 13:03 UTC — 02026-09-21 14:13 UTC — 02026-09-21 15:24 UTC — 22026-09-21 16:34 UTC — 22026-09-21 17:45 UTC — 22026-09-21 18:55 UTC — 02026-09-21 20:05 UTC — 12026-09-21 21:16 UTC — 32026-09-21 22:26 UTC — 12026-09-21 23:37 UTC — 02026-09-22 00:47 UTC — 02026-09-22 01:58 UTC — 12026-09-22 03:08 UTC — 02026-09-22 04:19 UTC — 12026-09-22 05:29 UTC — 02026-09-22 06:39 UTC — 12026-09-22 07:50 UTC — 12026-09-22 09:00 UTC — 02026-09-22 10:11 UTC — 12026-09-22 11:21 UTC — 12026-09-22 12:32 UTC — 02026-09-22 13:42 UTC — 22026-09-22 14:53 UTC — 02026-09-22 16:03 UTC — 02026-09-22 17:13 UTC — 02026-09-22 18:24 UTC — 22026-09-22 19:34 UTC — 12026-09-22 20:45 UTC — 02026-09-22 21:55 UTC — 12026-09-22 23:06 UTC — 009-2009-2009-2109-2109-2109-2209-2209-2209-22

Who covered it

Articles

When (UTC)HeadlinePublisher
09-22 23:05پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف ... وزیراعلیٰ ہائوس پشاور میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،urdupoint.com
09-22 19:39پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد نے پنجاب و سندھ سے 18 ہزار پولیس اہلکار مانگ لیےtvtodaynews.tv
09-22 19:29پی ٹی آئی کا اسلام آباد آنے کا جواز کیاہے، کچھ سمجھ میں نہیں آتا، عطاء تارڑ ... احتجاج کیلئے جگہ اس کو دی جاتی ہے جو پرامن رہا ہو، خیبرپختونخواہ کے سرurdupoint.com
09-22 19:09پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد نے پنجاب و سندھ سے 18 ہزار پولیس اہلکار مانگ لیےjang.com.pk
09-22 14:46پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائعjehanpakistan.pk
09-22 13:55پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: عطاmashriqquetta.com.pk
09-22 12:01پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلافwww.express.pk
09-22 10:52اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی،17 غیر ملکیوں سمیت 100 افراد زیر حراستjehanpakistan.pk
09-22 08:55پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: عطاmashriqquetta.com.pk
09-22 07:44پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عطا تارڑwww.express.pk
09-22 05:29اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ: پی ٹی آئی، جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کے پیش نظر ادارے بندwww.pakgold.net
09-22 02:25پرتشدد گروہ کو اسلام آباد کی جانب مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی، عطا تارڑnews.com.pk
09-21 22:44ہم اسلام آباد میں دھاوا بولنے یا فتح کرنے نہیں آرہے، ہم دو پیروں اور ہاتھوں کے ساتھ آئیں گے، شفیع جان ... ہمارے پاس کوئی چیز نہیں ہوگی، اگر حکومت کی تurdupoint.com
09-21 22:23حکومت کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ردِعمل غیرمعمولی ہے، لگتا ہے اس ری ایکشن کے پسِ پردہ کوئی کہانی ہے، سہیل وڑائچ ... حکومتی خدشات کے مقابلے میں دھرنے کurdupoint.com
09-21 22:08اسلام آباد کو کنٹینروں سے بھر دیا گیا، مولانا فضل الرحمانpni.net.pk
09-21 22:00اسلام آباد کنٹینروں سے بھر گیا، کسی کو احتجاج کا حق نہیں دیا جا رہا: مولانا فضل الرحمانmashriqquetta.com.pk
09-21 20:33سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ کے ساتھ جامع انسداد تجاوزات اور بلڈنگ کنٹرول آپریشن جاریurdupoint.com
09-21 18:05وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئےurdupoint.com
09-21 17:57اسلام آباد کے 24 سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ... اضافی پولیس نفری کے لیے رہائش کا انتظام سرکاری سکولوں میں کیا جارہا ہurdupoint.com
09-21 17:19اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ، ریڑھی بانوں کے صدر پی ٹی آئی رہنماؤں کے کیس میں گرفتار ... اسلام آباد پولیس نے دو روز قبل کارروائی کرتے ہوئے سیکٹرurdupoint.com
09-21 17:00اسلام آباد کنٹینروں سے بھر گیا، کسی کو احتجاج کا حق نہیں دیا جا رہا: مولانا فضل الرحمانmashriqquetta.com.pk
09-21 15:31’جماعت اسلامی والے اسلام آباد آکر بیٹھ جائیں گے، ان کو بھرپور کوریج ملے گی‘ ... دھرنے سے اسپیشل ٹرانسمیشن ہوگی، حافظ نعیم الرحمان کا ہر خطاب لائیو دکھurdupoint.com
09-21 15:27اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا: خواجہ آصفmashriqquetta.com.pk
09-21 12:49پی ٹی آئی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی تیاری کر رہی ہے،سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا، محسن نقویurdupoint.com
09-21 12:49محسن نقوی نے اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو خبردار کر دیاpni.net.pk
09-21 11:44بڑھکیں مارنے سے کچھ نہیں ہوگا، پی ٹی آئی کو مشورہ ہے اپنا اور اپنے لوگوں کا نقصان نہ کریں، محسن نقوی ... آپ کوئی بھی چیز اِس طرح کے ڈراموں سے حاصل نہیurdupoint.com
09-21 10:27اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا: خواجہ آصفmashriqquetta.com.pk
09-21 10:09اسلام آباد پر دھاوا نہیں چلے گا: وفاقی وزیرِ داخلہ کا پی ٹی آئی کو واضح پیغامjang.com.pk
09-21 08:25اسلام آباد کو سومنات بنانے کی دھمکی ، وزیردفاع خواجہ آصف کا جنید اکبر کے بیان پر شدید ردعمل آگیاpni.net.pk
09-21 07:07اسلام آباد پر دھاوا بولا تو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگwww.express.pk
09-20 21:50پچھلی مرتبہ لاشیں اٹھا کر واپس چلے گئے تھے، اس مرتبہ ایسا نہیں ہوگا، ہم اسلام آباد کو سومنات بنائیں گے،جنید اکبر کی دھمکی ... جنید اکبر کا بیان افراتurdupoint.com
09-20 21:05اسلام آباد کو ہم سومنات بنائیں گے،جنید اکبر خان ... اس دفعہ ایسا نہیں ہوگا لاشیں دفن کر کے خاموش رہیں گے،صدرپی ٹی آئی کے پی کےurdupoint.com
09-20 21:05جنید اکبر کا بیان افراتفری اور تباہی کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے،عطا تارڑ ... احتجاج کی کال غیر قانونی ،حکومت سڑکیں بند کرنے ، عوام کی روزمرہ زندگی میں خurdupoint.com
09-20 21:05اگر آپ پرامن شہری ہیں تو اسلام آباد 100بار آئیں، طلال چوہدری کا اسلام آباد کو سومنات بنانے کی دھمکی پر ردعمل ... اگر دہشت گرد بن کر آئیں گے تو واپس جurdupoint.com
09-20 21:05دارالحکومت کو میدانِ تصادم بنانے کی دھمکیاں عوام کے مفاد میں نہیں،طارق فضل چوہدری ... اسلام آباد کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں، نقصان پہنچانے کا سوچنےurdupoint.com
09-20 21:05طارق فضل چوہدری کا جنید اکبر کے بیان پر ردعمل، اسلام آباد کو نقصان پہنچانے کی دھمکیوں کی مخالفت ... :’اسلام آباد کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں، سیاسurdupoint.com
09-20 19:45قلت پیدا ہونے کی صورت میں فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک پہنچ سکتی ہے ،فی الحال کوئی قلت نہیں ‘ وزیر پیٹرولیم ... کسی کو اسلام آباد پر یلغار کرنے کی اجurdupoint.com
09-20 19:09اسلام آباد کو ہم سومنات بنائیں گے: جنید اکبر خانjang.com.pk
09-20 18:30کسی پرتشدد جتھے کو اسلام آباد میں آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی:عطاتارڑpni.net.pk
09-20 16:09ہماری ذمے داری ہے کوئی پُرتشدد جتھہ اسلام آباد نہیں آئے گا: عطا تارڑjang.com.pk
09-20 14:45اس بار لاشیں گریں تو اسلام آباد کو سومناتھ بنادیں گے، جنید اکبرwww.express.pk

Get this as JSON

bash
curl -s "https://freenewsapi.ai/v1/trends/PK/islamabad-security-alert-and-protest-preparations"